Apni to Jaise Taise.... | اپنی تو جیسے تیسے۔۔۔۔۔لاوارث


 فلم لاوارث
کا یہ مصرعہ آپ کو سوچنے پر مجبور کردیا ہوگا کہ یہ کس کا شعر ہے؟
 

مذکورہ شعر انجان صاحب نے لکھا تھا ، ویسے تو پورے گانے میں آپ کو اردو ادب کی ہی جھلک ملے گی جسے یہاں رقم کرنا مجھے فضول لگتا ہے۔

 

 کیونکہ یہ "ہر طرح" کے شاعری،  مٹیرئیل کے لئے نہیں ہے، اور ہماری بھی کچھ تحدیدات ہیں لہذا وہ مصرعہ یہ ہے :

 

آپ بن مانگی دعا ، ہم ان سنی فریاد ہیں 


Aap Bin Maangi Dua, Ham Ansuni Fariyad Hain

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی