About | تعارف

About 

 قارئین کرام !

 تاکہ اردو کی ترویج و اشاعت ہو ، تاکہ اردو ادب ترقی کی مزید سیڑھیاں طئے کرے اس مقصد کے تحت ایک انتہائی چھوٹی سی کوشش ہے۔ آپ سبھی کی مستقل و مخلص توجہ کی مستحق یہ ویب سائٹ آپ سے بہت زیادہ کچھ نہیں مانگتی ، صرف موزوعات کی طرف رغبت اور مختلف مواد کا اردو میں پڑھ کر اس پر کمنٹ چاہتی ہے۔

مستقل اس لئے کہ آپ گوگل اکاؤنٹ کے ذریعے آپ اس کے ممبر بھی بن سکتے ہیں اور بننا ہی چاہیے۔ یہ خصوصیات آپ کو بالکل دوسرے شوشل پلیٹ فارمس پر مل جاتی لیکن جو آزادی آپ کو یہاں ملے گی وہ کہیں اور نہیں۔ 

ایک بلاگ ایک ویب سائٹ کسی نہ کسی خاص مقصد کے لئے ہوتا ہے بننے سے پہلے بہت سارے تھاٹ پروسیس ہوکر گذرتا ہے لیکن میری یہ ویب سائٹ بہت زیادہ غور و خوص کا نتیجہ نہیں ہے جبکہ اردو کے لئے کچھ نہ کچھ کرنے کا جذبہ شاید بچپن سے ہی تھا ، شاید اس لئے کہ ابھی فی الحال یاد نہیں آ رہا ہے۔

میرے بارے میں میں خود کیا لکھوں ، اردو سے گریجویشن لینے کے بعد اب یہاں ہوں، امید ہے میری یہ کاوش کو آپ سراہیں گے 

والسلام

 

Post a Comment