Cheetah in India | شرابی چیتا

پچھلے روز تارا گڑھ میں ایک دیسی شراب کی بھٹی میں چیتا گھس گیا۔
 
 اور ساری دیسی شراب پینے کےبعد مد مست گاؤں میں گھومنے لگا ۔ 
 
عوام بھی خوب لطف اندوز ہوئی کیونکہ چیتاشاید بھول گیا کہ وہ ایک خونخوار چیتا ہے۔
 
اسی لئے
 
جیسے اسلام میں "خمر " دماغ" ماؤف کردینے والی  حرام قرار دیا گیا ہے۔
 
اسی طرح دنیا کے لگ بھگ ہر مذہب میں ایسی چیزوں کا استعمال منع ہے۔
 
کیونکہ اس سے انسان ہو یا جانور خود کیا ہے کیا کر رہا ہے سب بھول جاتا ہے۔
 
ویڈیو ملاحظہ ہو :


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی