میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا

 میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا

ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا


بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا


جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا
جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا


میں زندگی کا ساتھ بنھاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا 

ؔساحر لدھیانوی

جس فلم میں ان اشعار کا استعمال ہوا وہ درج ذیل ہے ساتھ میں یونیکوڈ میں بھی ترویج اردو کی نیت سے درج کی جارہی ہے۔

Main zindagi ka saath nibhata chala gaya lyrics

By Sahir Ludhiyanvi

 Main Zindagi ka Sath Nibhata Chala gaya
Har Fikr ko Dhuyen men Udata Chala gya



Barbadiyon ka Sog :( Manaana Fuzool Tha
Barbadiyon ka Jashn :D Manaata Chala gaya



Jo Mil Gaya Usi ko Muqaddar Samajh Liya
Jo Kho Gaya Main Usko Bhulata Chala Gaya



Gamm aur Khushi Men Farq Na Mehsoos Ho Jahan
Main Dil ko is Muqaam pe Laata Chala Gaya

Talkhiyan             

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی