Raaste ka Patthar

Raaste Ka Patthar - Poetry in Urduراستے کا پتھر

 

راستے کا پتھرقسمت نے مجھے بنا دیا 

یہ چند اشعار جو بہت حد تک جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں، یہ درد صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس پے بیتی ہو۔

راستے کا پتھر قسمت نے مجھے بنا دیا

جو راستے گذرا ایک ٹھوکر لگا گیا

کتنے گھاؤ لگے ہیں یہ مت پوچھو میرے دل پے

کتنی ٹھوکر کھائی نہ پہنچا پھر بھی منزل پے

کوئی آگے پھینک گیا تو کوئی پیچھے ہٹا گیا

پہلے کیا کر پایا ، کیا اسکے بعد کرونگا میں

جا ری جا اے دنیا ، کیا تجھکو یاد کرونگا میں

دو دن تیری محفل میں، کیا آیا، کیا گیا

ہیرا بن کے چمکا ہر ایک مسافر کو روکا

یہ امید بھی ٹوٹی  لوگوں نے  نہ کھایا دھوکہ

ہر ایک اٹھا کر مجھکو پھر یہیں گرا گیا

راستے کا پتھر قسمت نے مجھے بنا دیا

جو راستے گذرا ایک ٹھوکر لگا گیا


The stone lay on the road,
A lifeless, unremarkable load.
It was kicked and pushed around,
By every passerby that it found.

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی