Zindagi aur bata tera irada kya hai

Zindagi aur bata tera irada kya hai 

 This beatiful song lyrics are really pathetic, here presenting in Urdu.

زندگی اور بتا تیرا ارادہ کیا ہے



زندگی اور بتا تیرا ارادہ کیا ہے

اک حسر تھی کہ آنچل کا مجھے  پیار ملے
میں نے منزل کو تلاشہ  مجھے  بازار ملے

مجھ کو پیدا کیا
سنسار میں دو لاشوں نے
اور برباد کیا
قوم کے عیاشوں نے
ترے دامن میں بتا
موت سے زیادہ کیا ہے


جو بھی تصویر بناتا ہوں 
بگڑ جاتی ہے
دیکھتے دیکھتے دنیا ہی
اجڑ جاتی ہے
میری کشتی تیرا
طوفان سے وعدہ کیا ہے


تو نے جو درد دیا
اس کی قسم کھاتا ہوں
اتنا زیادہ ہے کہ 
احساں سے دبا جاتا ہوں
میری تقدیر بتا
اورتقاضہ کیا ہے

میں نے جذبات کےسنگ

کھیلتےدولت دیکھی
اپنی آنکھوں سے
محبت کی تجارت دیکھی
ایسی دنیا میں
میرے واسطے رکھا کیا ہے


آدمی چاہے تو
تقدیر بدل سکتا ہے
پوری دنیا کی وہ
تصویر بدل سکتا ہے
آدمی سوچ تو لے
اس کا ارادہ کیا ہے




Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی